the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

روس میں موسم بہار کی برف باری نے زندگی کا نظام درہم برہم کردیا۔ ماسکو میں درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

حکام کے مطابق دارالحکومت ماسکو میں موسم بہار سے قبل یہ پچاس سال کے دوران شدید ترین برف باری ہوئی۔ بعض علاقوں



بیس سینٹی میٹر برف پڑی، جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور سیکڑوں ٹریفک کے حادثات پیش آئے۔

خراب موسم کے باعث دو سے زائد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوئیں۔ حکام کے مطابق 1966ءکے بعد ماسکو میں یہ شدید ترین برف باری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.